+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2024 12:34:01
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں ہائبرڈ مالوں کے لانگ ٹرم کے لیے مال خریدنے چاہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ آگے لائنوں پر بارشیں ہیں 10/12 دن لگا تار۔ موسمی صورتحال خراب ہے جس کی وجہ سے انویسٹرز گاہک ہیں۔ جامپور کوالٹی مال لائنوں پر 14000 روپیہ من کا لیول ہے۔ اس بار کوالٹی ہلکی ہے اس لیے جامپور کے مالوں میں خریدار دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔