+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 30 2024 17:56:56
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13270 جبکہ یونائٹڈ 13260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم شوگر ملز کے 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔