+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 24 2024 17:30:34
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 10100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکھر لیہ اور کڑوڑ سائڈ سے جو سیالو مال آ رہے ہیں ان میں گیل ہے۔ نمی والے مال ہیں اس وجہ سے ملرز ابھی مال نہیں لے رہے ہیں۔ ابھی رکے ہوئے ہیں۔