+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2022 11:57:48
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8100 بھلوال 8150 پاپولر 8075 المعز 2 8025 جیسے حالات ہیں۔  جھنگ زون سفینہ 8050 جبکہ فیصل آباد زون کسان 8065 کمالیہ 8010 کنجوانی 8035 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 7890  آر وائی کے 7910 جے ڈی ڈبلیو 7880 اتحاد 7885 یونائیٹڈ 7880 جیسے حالات ہیں اپر سندھ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7890 تک کام ہوے ہیں۔ زیریں سندھ میں 8000/8100 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق پچھلے ہفتے یوٹیلیٹی اسٹورز کا 50000 ٹن کا ٹینڈر تھا جو جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے لیا ہے۔  جے ڈی ڈبلیو نے 7845 ریٹ دیا تھا باقی ملوں کا ریٹ اوپر تھا۔ جے ڈی ڈبلیو کاریت کم تھا اسے ٹینڈر مل گیا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جے ڈی ڈبلیو نے انتہائی کم ریٹ میں مال فروخت کر دیا ہے۔ جسکی وجہ سے ڈیلرز بھی گھبراہٹ میں ہیں ریٹیل میں گاہکی بھی نہیں ہے۔