+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2024 14:18:56
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 217/218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 210/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ نپر مسور 10 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 700$ فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 216.78 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔