+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2024 12:20:59
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہی اوپن ہوئ ہے۔ کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 260 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 262.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا اور ملتان منڈی میں 11100 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ بکنگ کالا چنا سی ایچ کے ایم کوالٹی 830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی 885 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ اور ایتھوپیا کالا چنا بکنگ 865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔