+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2024 13:01:01
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ مال بھی کم ہیں اور دکاندار حضرات ساتھ ساتھ اپنا مال بیچ بھی رہے ہیں۔ 10/12 دن بعد قصور سائڈ سے نیا باجرہ بھی آنا شروع ہو جائے گا۔