+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2024 17:38:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر شام کے اوقات میں 13450 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اگست کے سودے 13430/40 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔