+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2024 17:33:19
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 259 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 اگست کے سودوں کے 262 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔