+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2024 14:22:22
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 20 ستمبر سے 10 اکتوبر خریدار مرضی کے۔ بکنگ بھی 50 ڈالر بہتر ہے اور 1500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔