+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 19 2024 16:24:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ اگست کے سودوں کے 13430 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔