+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 19 2024 15:43:47
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 ستمبر کے سودوں کے 138 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں انویسٹرز اور سٹاکسٹ خریداری میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ کیونکہ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 125 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مال آنے میں وقت لگ جائے گا لیکن ریٹ تو کم ہے حاضر سے۔