+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2024 17:55:41
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائنوں پر مال ختم ہیں۔ شام کے اوقات میں تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔