+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2024 15:15:58
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3350 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لالا موسیٰ سائڈ مال ہی ختم ہیں۔ جبکہ تھل لائن بھی 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 8300/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈیمانڈ اچھی ہے۔ تھل میں بیجائیاں شروع ہیں۔