+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2024 15:13:14
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500/700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ستمبر سیلر آپشن کے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ بھی 25 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 1450/1475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 1450 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 18286 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔