+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2024 14:53:13
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 221/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 15 دن پیمنٹ پر 224 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کرمسن مسور بھی 3/4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی نرم ہے۔ نپر مسور 720/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ڈیمانڈ سست ہے۔