+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2024 13:00:20
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مال بھی 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جلالپور مالوں کے 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔