+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2024 18:30:21
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں ہائبرڈ مال 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ آج ڈیمانڈ اچھی تھی فیصل آباد منڈی میں۔ جامپور کوالٹی مال فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ کھرے مال تھوڑے تھوڑے مال لے جاتے ہیں۔