+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2024 15:24:18
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 253/253.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔