+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2024 13:43:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوئ ہے۔ جوہر آباد شوگر ملز بھلوال شوگر ملز 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر غیرہ 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز کے 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔بفیصل آباد سائڈ کسان 13900 کنجوانی 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کمالیہ 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں بھی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو ٹیکس پیڈ 13435 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی یونائٹڈ الائنس 13425 روپیہ کوئنٹل حمزہ شوگر ملز کے 13485 روپیہ کوئنٹل آر وائ کے 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں بھی مارکیٹ 25/50 روپیہ کوئنٹل بازار بہتر ہے اور 13470/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائ کے سودوں کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ اگست کے سودوں کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ اضافی ٹیکس لگنے کی وجہ سے 2 روپے تک ریٹ تیز ہوا ہے۔ وقتی طور پر ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ تاہم فل حال کوئ لمبی چوڑی تیزی نظر نہیں ا رہی ہے۔ سٹاک والا کام نہیں کرنا چاہیے۔ مزدوری والا کام کرنا چاہیے۔