+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2024 15:59:23
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 5 اگست کے سودوں کے 250.5 تک کام ہوئے تھے ابھی دوبارہ بازار بہتر ہے اور 251.5/252 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10425 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔