+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2024 13:25:44
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور ہلکی کوالٹی مال ہیں۔