+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2024 13:24:25
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 2500/3000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 30500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 31000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں انڈیا کی ہلدی کے 27500 جبکہ پاکستانی ہلدی کے 28500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق برما کی ہلدی کراچی مارکیٹ میں 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز برما کی ہلدی پاکستانی ہلدی میں مکس کر کے بیچ دیتے ہیں۔ فیصل آباد منڈی ریٹ کافی تیز ہو گیا ہے۔ ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔