+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 12 2024 15:47:08
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوا س پیمنٹ پر 244 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 20 جولائ پیمنٹ پر 245 تک کام ہوئے ہیں جبکہ 5 اگست پیمنٹ پر 249 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گوداموں میں اچھی کوالٹی مال کم ہیں اور ان کی سیلنگ بھی نہیں ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی بکنگ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی 885 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کوالٹی کی بکنگ 855/60 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نمبر 1 کوالٹی نومبر دسمبر کے سودوں کے 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔