+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 12 2024 15:38:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 میں کل کام ہوئے ہیں سویرہ شوگر نے کل کافی مال بیچے ہیں 13725/50 کے لیول پر۔ کمالیہ 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کی ملوں کی لوڈنگ نہیں ہے۔ جے ڈی ڈبلیو ریٹ 13370 کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوڈنگ نہیں ہے۔ اتحاد ٹیکس ان پیڈ مال 13230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13475 روپیہ کوئنٹل آر وائ کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں بھی 13425/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل ٹیکس ان پیڈ مال کے کل 13165/75 تک بھاؤ ہیں مارکیٹ فل حال تو مارکیٹ تھوڑی بہت روپیہ دو بہتر ہے۔ لیکن کوئ زیادہ مزے داری نہیں ہے مارکیٹ میں۔