+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2024 18:02:55
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے پرانے مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انویسٹرز گاہک نہیں ہیں۔ صرف دکان دار یا ملرز ہی ضرورت کے مطابق مال خریدتے ہیں۔