+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2024 16:42:39
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دوپہر میں 252 سے 253.5 تک کام ہو گئے تھے 5 اگست کے سودوں کے۔ تاہم ابھی شام میں مارکیٹ نرم ہے اور 250/250.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں 15/16 روپے کی یک دم تیزی آی ہے۔ ساتھ ساتھ ٹریڈرز نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ مارکیٹ امپورٹ ریٹ کے تقریباً برابر ا گئ ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 810 ڈالر والی بکنگ کا پڑتا 245/246 تک کا ہے جبکہ لوکل بھی کراچی مارکیٹ 244 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے۔ فل حال ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔