+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2024 13:29:59
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50/60 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوئ ہے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ٹیکس پیڈ مالوں کے۔ آر وائی کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر نظر آ رہی ہے۔ جولائ کے سودوں کے 13250/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔