+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2024 13:23:39
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دو مہینے ٹائم پر 19000 جبکہ 3 مہینے ٹائم پر 19500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جامپور کوالٹی مال 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔ آگے مزید تگڑی بارشوں کے امکانات ہیں۔ فل حال فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ اچھے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔