+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2024 13:15:34
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے جبکہ پرانے مال اکا دکا ہیں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بارشوں کی وجہ سے آمدن نہیں ہے۔