+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2024 12:49:39
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔کالا چنا تھل مارکیٹ مزید گرم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 10000 روپیہ من ملتان 10100 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 45 دن پیمنٹ پر 10400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی ایڈوانس پیمنٹ پر 243/244 روپیہ کلو جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 250/251 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔