+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 05 2024 16:44:24
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000/16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ میں کل 1230 ڈالر تک کام ہوئے تھے۔ آج 10 ڈالر مزید نرم ہے اور 1220 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ فل حال سست نظر آ رہی ہے۔