+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2024 18:11:30
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال کے 226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے حیدر آباد پنڈی فیصل آباد منڈی میں۔ لیکن ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی مال لے رہے ہیں۔ آگے بارشوں کا موسم ہے۔ مال کو گوداموں میں ڈنک لگنے کے امکانات ہوتے ہیں۔