+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2024 12:53:45
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جامپور مالوں کے 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جامپور کوالٹی مالوں کی آمدن اچھی ہے لیکن کوالٹی درمیانی سی ہے کھرے مال کم ہیں جس کی وجہ سے گاہک ابھی رکے ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔