+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 03 2024 17:59:10
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ہلکی کوالٹی مال 100/200 کم میں بھی مل جاتے ہیں۔