+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2022 11:47:58
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8150 بھلوال شوگر  8175 پاپولر 8080 المعز 2 8050 جیسے حالات ہیں۔  جھنگ زون سفینہ شوگر ملز 8075 کشمیر 8025 جیسے حالات ہیں۔  فیصل آباد زون کمالیہ 8025 کنجوانی 8040 کسان شوگر ملز 8090 جیسے حالات ہیں۔  جنوبی پنجاب میں مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہ اور حمزہ 7920   آر وائی کے 7940 جے ڈی ڈبلیو 7920 اتحاد 7930 یونائیٹڈ 7920 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو ُفل جولائ کے سودے 7945 تک کام ہوئے ہیں۔  اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 7935/40  روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں  العباس 8000  النور 8010 مہران فاران 8050 آبادگار شاہ مراد 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔۔