+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 03 2024 17:45:50
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں حاضر میں مارکیٹ 234/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 241 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی شام کے اوقات میں 50 روپیہ نرم تھی اور 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گاہکی سست تھی۔ فیصل آباد منڈی میں 9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔