+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 03 2024 14:19:37
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 5 جولائ کے سودوں کی 234 روپیہ کلو تک کٹنگ ہو رہی ہے۔ حاضر والے مال 235 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 اگست کے سودے روپیہ کلو نرم ہوئے ہیں اور 241 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔