+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 03 2024 12:28:58
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ تیز اوپن ہوئے ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 233/234 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جولائ کے سودوں کے 233.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ نہیں ا رہی ہے۔ 5 اگست کے سودوں کے 239.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔