+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2024 17:59:34
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال کے 226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ بکنگ 740/45 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔