+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2024 17:32:25
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ کولڈ سٹور مالوں کے۔ جامپور مال 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے کھرے مال سٹاکسٹ لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔