+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2024 14:54:46
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 245 روپیہ کلو میں مل جاتے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 380 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج زیادہ تر ٹریڈرز پیمنٹوں میں ہی مصروف تھے۔