+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2024 18:26:12
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال 225/226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔