+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2024 15:06:06
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال کے 225/227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن جہاز والے مالوں کے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ بکنگ 745 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔