+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 25 2024 18:35:04
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر شام کے اوقات میں 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 7700/7800 روپیہ کوئنٹل تک کام بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔