+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 25 2024 17:37:26
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ 2/3٪ دال والے 250 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس مال رشین چیکو 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ اچھے مالوں کا گاہک ہے۔بکنگ 765 سے 785 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنا کراچی مارکیٹ خلیفہ برانڈ 370/375 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی چنا 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب ایران کی لوکل مارکیٹ دن کو غلطی سے مارکیٹ 70000/75000 تمن ریٹ لکھ دیا تھا وہ 55000/56000 تمن تک ریٹ ہے ایران میں جو کہ فیصل آباد منڈی میں 11500/12000 روپیہ من تک کا ہی پڑتا ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا مال ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اکا دکا مال ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی 380/85 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ امیریکا 9 ایم ایم 450/460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔