+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 25 2024 17:34:01
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 151 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں دال کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔