+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 25 2024 16:21:31
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 13130 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔