+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 25 2024 14:08:34
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید گرم ہے۔ 5 جولائ کے سودوں کے 237/238 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس بھی یہی ریٹ ہے۔ کیش پیمنٹ پر 240 میں کام ہو گئے ہیں۔ ملتان منڈی گرم ہے 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 30 دن پیمنٹ پر 10500 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔