+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 29 2024 13:33:36
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 211 روپیہ کلو 5 جون کے سودوں کے 212 روپیہ کلو جبکہ 5 جولائ کے سودوں کے 220/220.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔